1 month ago
Pakistan Prime Minister Shehbaz Sharif will come to Turkey capital Ankara tomorrow. Shahbaz Sharif has said that we are standing by Turkey's side in this hour of sorrow, the way Turkey has stood by Pakistan during earthquakes, floods and difficult times.
#TurkeyEarthquake
#TurkeyEarthquake
Read more
1 month ago
یا اللہ ہمارے بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت فرما۔ ترکی، شام اور زلزلے سے متاثرہ دیگر تمام ممالک کے لیے دعائیں۔ 💔 #TurkeyEarthquake #PrayersForTurkey
Read more
2 months ago
ترکیہ میں 7.5 شدت کا ایک اور زلزلہ
اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی، پانچ ہزار سے زائد زخمی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں
2840 عمارتیں مکمل یا جزوی طور پر منہدم ہو چکی ہیں
پہلا زلزلہ صبح 4 بج کر 17 منٹ پر آیا تھا
دوسرا زلزلہ اب سے کچھ دیر پہلے آیا

Sponsored by
HostAye India
2 months ago